خالی خالی خلا کی باتیں : Short Question
نثار نے کہا میں لوگوں کے کپڑے دھوتا ہوں مجھے بہت مشکل ہوتی ہے جب میں بھول جاتا ہوں کہ کون سا کپڑا کس کا تھا۔
خالد نے کہا میں خلا باز ہوں خلا کا مطلب ہے خالی۔ ہماری زمین کے ارد گرد گیسیں ہیں۔ ان گیسوں میں زمین کو لپٹا سمجھیے۔
سائنس کی ترقی سے ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا آسان ہو گیا ہے۔
خلا میں جانے کے لیے خلائی جہاز، خلائی شٹل،راکٹ اور اس طرح کی دوسری سواریاں استعمال ہوتی ہیں
ان سیّاروں کی مدد سے ہم پوری دنیا کے موسموں کے بارے میں پہلے سے جاننے لگے ہیں۔